زندہ تمنا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - شدید آرزو، جیتی جاگتی اور ہر وقت عمل کے لیے مضطرب رکھنے والی خواہش۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - شدید آرزو، جیتی جاگتی اور ہر وقت عمل کے لیے مضطرب رکھنے والی خواہش۔